Taleem Ul Quran
قرآن سیکھنے والوں کیلئے آسان گرامر کے ساتھ لفظی اور با محاورہ تر...
10,000+
Total Global Downloads-
Bundle ID
com.maktabatulishaat.TaleemUlQuranUrdubyCAS -
Developer
Maktaba Tul Ishaat -
Category
Education -
Price
Free -
Update Time
Aug 3, 2023 -
90 Ratings
4.5333333
-
Bundle ID
com.maktabatulishaat.TaleemUlQuranUrdubyCAS -
Developer
Maktaba Tul Ishaat -
category
Education
-
Price
Free -
Update Time
Aug 3, 2023 -
90 Ratings
4.5333333
Screenshots & Media
App Info
Description
عرض مؤلفسرکاری ملازمت کے دوران بہت سے علماء کرام کے تراجم پڑھے جن کے پڑھنے سے ایک خواہش تھی کہ خود ترجمہ کر سکوں۔ ملازمت کے بعد قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور اس کا ترجمہ سیکھنے کے لیے جولائی 2008ء میں ادارہ الفلاح پاکستان مسلم ٹاؤن لاہور میں داخلہ لیا۔ کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی اللہ انہیں اس کا اجر دے۔ ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابتدائی گرامر پڑھائی جاتی ہے جو قاری حفیظ صاحب اچھے اندازسے پڑھاتے ہیں۔قرآن کا خود ترجمہ کرنے کے لیے گرامر کا آنا بہت ضروری ہے۔ گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گرامر کے ساتھ پڑھا۔ اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کرتے تو پورے مفہوم کا پتہ چلتا۔ اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں تک پہنچاؤں تاکہ لوگ خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔ اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے گا۔ قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے ترجمہ کو ملا کر با محاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صحت دے اور یہ کوشش میری بخشش کا سبب بن جائے۔
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
موبائل: 4655866-0322
Popular IAP
--Ranking Trend
Download Trend
Last 7 Days
Last 30 Days
Last 90 Days
Customize
More by【Maktaba Tul Ishaat】
# | App | App Category | App Price | App Initial Release Date | |
1 |
Taleem Ul Quran
Maktaba Tul Ishaat
|
Education | Free | Jan 18, 2023 |